33.8 C
Islamabad

ضرورت پڑنے پر ایران بذور طاقت سمندری محاصرہ توڑے گا ۔ایرانی میڈیا

ایران کی نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی نے ایرانی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک امریکی ناکہ بندی برقرار رہے گی، وہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ نہیں کھولے گا، اور اگر ضرورت پڑی تو ناکہ بندی کو طاقت کے ذریعے توڑنے کے لیے بھی تیار ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام نے بحری ناکہ بندی کو کھلی دشمنی کے مترادف قرار دیا

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین