31 C
Islamabad

اسلام آباد ٹاکس اہم پیشرفت وفاقی دارالحکومت میں ہرقسم کی ہیوی ٹریفک ایک ہفتہ تک بند

آج رات 11 بجے سے راولپنڈی، اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے 26 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی اسلام آباد سے دیگر اضلاع کو جانے والی پبلیک ٹرانسپورٹ، ٹریفک معطل رہے گی

دیگر اضلاع سے راولپنڈی اسلام آباد آنے والی ٹریفک بھی معطل رہے گی. راولپنڈی اسلام آباد میں انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ بحال رہے گی

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین