30.5 C
Islamabad

ایران جانے والے چین کے جہاز روکیں گے۔ امریکا

ایرانی تیل لے جانے والے چین کے جہاز روکیں گے: امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران سے تیل لے جانے والے چین کے جہازوں کا راستہ روکیں گے۔ ادھر امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ناکہ بندی کے باوجود 24 گھنٹوں میں20 سےزائد تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزر چکے ہیں، اس سے پہلے امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا تھاکہ ہرمز کی بندش کے پہلے چوبیس گھنٹوں میں 6 بحری جہازوں کو واپس لوٹایا گیا اور ایک بھی ایرانی جہاز ہرمز سے نہيں گزرسکا۔سینٹ کام کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش کے لیے 10 ہزار سے زائد سیلرز، میرینز اور ایئرمین ڈیوٹی پر تعینات ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

ہفتہ وار بازار چوروں کا مسکن شہری موٹرسائیکل سے محروم

اسلام آباد  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ہفتہ وار چوروں...

وزیراعظم شہباز شریف کا ایران امریکہ مذاکرات کامیاب ہونے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکا اور ایران...

اتوار کو ایران کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ ہوجائے گا ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ...

تازہ ترین