23.8 C
Islamabad

عرب امارات کے نائب صدر کا ایرانی ڈپٹی اسپیکر سے ٹیلیفونک رابطہ

یواے ای کے نائب صدرکا ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرسے رابطہ، کشیدگی میں کمی کی کوششوں پربات چیت کی ہے یواےای سرکاری خبرایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کےنائب صدرنے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں انہوں نے خطےمیں کشیدگی میں کمی کی کوششوں پرتبادلہ خیال کیا

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین