وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مضافاتی علاقے نورپور شاہاں بری امام میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن لوگوں اور پولیس کے درمیان تصادم متعدد اہلکار و مقامی لوگ زخمی ہوگئے ہیں جنکہ مظاہرین نے پولیس کی دو گاڑیاں نذرآتش کردی ہیں مظاہرین کی جانب دے پر تشدد کاروائیالوں پولیس کی مزید بھاری نفری کو تعینات کیا گیا آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی اور تجاوزات گرانے کا سلسلہ جاری رکھا گیا
