19.6 C
Islamabad

سرنگوں کا خطرہ ایران آبنائے ہرمز کی بجائے متبادل راستوں سے تیل کی ترسیل میں معاونت کررہا ہے

ایران نے آبنائے ہرمز مکمل بند کرنے کا اعلان کر دیا ایران نے آبنائے ہرمز مکمل بند کرنے کا اعلان کر دیا، ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کےکچھ حصوں میں سرنگوں کاخدشہ ہے ، ایرانی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے متبادل راستے متعین کردیے، ایرانی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گررنےکےلیے پاسداران سےتعاون کرناہوگا۔ادھر امریکی جریدہ نے کہا ہے کہ ایران نے یومیہ 12 جہازوں کی ہرمز سے گزرنےکی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، جہازوں سے ٹول وصول ہوگا اور اس حوالے سے ایران نے مصالحت کاروں کو آگاہ کردیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین