27.7 C
Islamabad

امریکہ ایران جنگ بندی مذاکرات حکومت نے 9اور 10 اپریل کی عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد
وفاقی حکومت نے 9 اور 10 اپریل کو اسلام آباد میں عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اہم مذاکرات کا امکان ہے جس کے باعث 9 اور 10اپریل کو مقامی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کا دو روزہ مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری ،جمعرات اور جمعہ کو اسلام آباد میں سرکاری دفاتر بند رہیں گے ،ضروری سروسز کے ادارے تعطیل سے مستثنیٰ قرار،ایم سی آئی، سی ڈی اے، پولیس اور ہسپتال معمول کے مطابق کام کریں گے ،نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف اسلام آباد کی حدود تک محدود،شہریوں کو تعطیلات کے دوران ضروری کام پہلے نمٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین