امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں اب تک مجموعی طور پر 6 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں۔سینٹکام کے مطابق ایران کے ابتدائی حملوں میں ہلاک مزید دو فوجیوں کی لاشیں نکال لی گئیں