26 C
Islamabad

پارلیمنٹ کی لفٹ بند ہونے سے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ساتھ کون بند ہوا ؟

قومی اسمبلی لفٹ بندہونے سے مولانا فضل الرحمان سمیت متعدد اراکین کئی منٹ تک محصور ہوگئے قومی اسمبلی کی وی آئی پی لفٹ بند ہو گئی لفٹ میں مولانا فضل الرحمن ، فاروق ستار انکی اہلیہ، گورنر پنجاب کامران ٹیسوری اور انکی اہلیہ اور ایم این اے سیمی جیلانی سمیت متعدد ارکان ہارلیمنٹ موجود تھے مولانا فضل الرحمن کے سٹاف نے پارلیمنٹ کے عملے کو لفٹ کی بندش بارے آگاہ کیا کئی منٹوں کی کوششوں کے بعد بالآخر انہیں لفٹ سے نکالا گیا

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین