32.1 C
Islamabad

کرکٹ ورلڈ کپ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 61 رنز کی عبرت ناک شکست

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں بھارت کے 176 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 114 پر ڈھیر ہوگئی ، اس وقت قومی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کے ہائی وولٹیچ میچ میں پاکستان کی دعوت پر بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین