35.5 C
Islamabad

وزیراعظم نے علی مصطفی ڈار کو مشیر وزیراعلی پنجاب تعینات کردیا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفی ڈار کو مشیر وزیراعلی پنجاب برائے مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات مقرر کردیا گیا ۔چیف سیکرٹری پنجاب نے تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاجس کے مطابق علی مصطفی ڈار کو مشیر وزیراعلی پنجاب برائے مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات مقرر کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ علی مصطفی ڈار ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے ، اورصدر مسلم لیگ ن نواز شریف کے داماد ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

آئی۔ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز موصول

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا...

آئیکسو چیف ایگزیکٹو کا اٹک سرکل میں بجلی چوروں کےخلاف گرینڈ آپریشن

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی سے) آئیسکو چیف ایگزیکٹو چوہدری...

تازہ ترین