27.1 C
Islamabad

آئی سی سی آفیشلز کا چئیرمین پی سی بی سے مذاکرات پاکستان نے اپنے تحفظات پیش کردیئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی معاملات پر لاہور میں پی سی بی، آئی سی سی اور بنگلا دیش بورڈ حکام کا طویل اجلاس ہوا جس میں پاکستان نے اپنے تحفظات کا کھل کر اظہارکیا۔ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں آئی سی سی وفد کے ساتھ بات چیت خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ طویل میٹنگ میں زیر بحث ایشوز پر گفتگو کے بعد اب آئی سی سی کے نمائندے عمران خواجہ میٹنگ کی تفصیلات سے آئی سی سی کو آگاہ کریں گے۔

پاکستان نے دلائل کے ذریعے اپنے تحفظات اور موقف کا کھل کر اظہار کیا۔آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین نے بھارت سے میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے پر زور دیا۔ان کا موقف تھا کہ پاکستان کو کرکٹ کے توسیع تر مفاد میں بھارت کے ساتھ میچ کھیلنا چاہیے۔میٹنگ میں عمران خواجہ نے بعض معاملات پر پاکستان اور بنگلا دیش کے موقف کی حمایت بھی کی اور پی سی بی اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی بھی کرائی

مزیداسی طرح کی
Related

امریکی فضائیہ کا جنگ بندی کے باوجود جنوبی ایران میں بمباری

امریکی میڈیا کے مطابق ا مریکی سینٹرل کمان(سینٹ کام)...

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف وزیر خارجہ کے ہمراہ قطر پہنچ گئے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر...

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے ۔سعودی عرب

امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے دعویٰ کیا...

تازہ ترین