18.6 C
Islamabad

سابق ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار کی ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد:

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رفعت مختارکی بطورایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ کردی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےمنسوخی کا نوٹیفکیشن رات گئےجاری کردیا تھا، رفعت مختار کو پہلے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔خیال رہے رپورٹ کرنے کے بعدرفعت مختار کو پھر ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ بنا دیا گیا بعد میں نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا۔

مزیداسی طرح کی
Related

امریکہ نے آج سے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں...

پی ایس ایل سیزن 11 پشاور زلمی دوسری بار چمپین بن گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے...

کانسٹیٹیوشن ایونیو ون عمارت وزیراعظم اور وزیر داخلہ آمنے سامنے

اسلام آباد  کانسٹیٹیوشن ون ایونیو کی عمارت کو خالی کروانے...

تازہ ترین