25.7 C
Islamabad

برطانیہ چندرا طوفان کی زد میں ،نظام زندگی مفلوج تعلیمی ادارے بند

چندرا طوفان برطانیہ سے ٹکرانے کے بعد نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گئی ، ملک میں سیکڑوں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق سیلابی طوفان کے باعث برطانیہ میں ٹرین سروس سمیت ٹریفک کا نظام متاثر ہے، درجنوں پروازیں بھی منسوخ اور تاخیر کا شکار ہیں۔ جنوب مغربی انگلینڈ میں کئی سڑکیں بند ہیں۔صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان نے جمیکا میں تباہی مچا دی برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ برطانیہ سے ٹکرانے والا یہ تیسرا بڑا طوفان ہے ، محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں شدید موسمی صورتحال کیلئے 7 وارننگز جاری کر دی ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین