چیئرمین پی سی محسن نقوی نے کہا ہے کہ کا ٹی20 ورلڈ کپ 2026میں پاکستان کی شرکت کا حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا انہوں نے کہا کہ احتجاج سے متعلق تمام آپشنز وزیراعظم کے سامنے رکھے ہیں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ مفید ملاقات ہوئی ملاقات میں وزیر اعظم کو آئی سی سی معاملے پر بریف کیاوزیر اعظم نے تمام آپشنز کو سامنے رکھتے ہوئے مسئلے کو حل کرنے کی ہدایت کی
