30.7 C
Islamabad

چین کے ساتھ معاہدہ تباہی ہے امریکی صدر کی کینیڈا کو دھکمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کینیڈا خود کو منظم طریقے سے تباہ کر رہا ہے، چین کے ساتھ معاہدہ کینیڈا کیلئے تباہ کن ہوگا۔

سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے ساتھ معاہدہ کینیڈا کی تاریخ کے سب سے خراب معاہدوں میں سے ایک ہوگا، کینیڈا کی زیادہ تجارت امریکا کے ساتھ ہے، میں چاہتا ہوں کینیڈا زندہ اور خوشحال رہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین کامیابی سے اور مکمل طور پر کینیڈا پر قبضہ کر رہا ہے، امید ہے چین کینیڈا کی آئس ہاکی کو چھوڑ دے گا۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین