28.8 C
Islamabad

اسلام آباد کے مضافاتی علاقے میں سلینڈر شاپ آتشزدگی 5 افراد زخمی

کورال کے ایریا میں سلینڈر شاپ میں آگ بڑھکنے کا معاملہ

 

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن موقع پر پہنچ گئےفائیر برگیڈ کی گاڑیوں کی جانب سے آگ پر قابو پا لیا گیا، کولنگ کا عمل جاری سیلنڈر شاپ میں بڑھکنے والی آگ نے ملحقہ ایک دکان کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ایمرجنسی ٹیمز کے بروقت ریسپونس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ لگنے کی وجہ سے 5 زخمی افراد جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا،ڈی سی اسلام آباد کا سلینڈر شاپ کو فی الفور سیل کرنے کا حکم دے دیا آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے،بظاہر آگ سلنڈر بھرنے کے دوران لگی،ڈی سی اسلام آباد کی اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس کو ایسی تمام دکانوں کو خلاف سخت کاروائی کی ہدایت

مزیداسی طرح کی
Related

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ...

پاکستان نے عرب امارات کو 2 ارب ڈالر واپس کردئیے

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے ڈپازٹ...

تازہ ترین