43.2 C
Islamabad

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی والدہ انتقال کرگئیں

سابق وزیر مملکت اور تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل وزیر کی والدہ علالت کے باعث انتقال کرگئیں ۔مرحومہ کافی عرصے سے شدید علیل تھیں۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل زرتاج گل کے سسر کا بھی انتقال ہوا ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین