40.5 C
Islamabad

انڈر 19ورلڈ کپ،پاکستان اور انگلینڈ آمنے سامنے

انڈر 19 ورلڈکپ میں اپنے افتتاحی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان فرحان یوسف کا کہنا ہے کہ ہم نے کنڈیشنز دیکھ کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں ٹرائی سیریز کھیلنے سے کنڈیشنز کو سمجھنے میں مدد ملی ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین