40.5 C
Islamabad

ممکنہ حملے کا خدشہ،ایران نے اپنی فضائی حدود عارضی بندش کے بعد دوبارہ کھول دی۔

ایران نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کے بعد کھول دی امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب فضائی حدود کو بند کیا گیا تھا جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر ہواایران نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کے بعد کھول دی۔ایران نے عارضی طور پر اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند کردی تھی اور صرف بین الااقوامی پروازوں کو اجازت کے ساتھ فضائی حدود استعمال کرنے کی ایڈوائزی جاری کی تھی۔

تاہم اب غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ ایران نے فضائی حدود 5 گھنٹے بند رکھنے کے بعد اب فضائی حدود کو کھول دیا ہے۔امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب فضائی حدود کو بند کیا گیا تھا جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوا۔

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین