37.7 C
Islamabad

پنجاب میں دھند کا راج،موٹرویز آمدورفت کے لیے بند

لاہور:

پنجاب میں دھند کی شدت میں اضافے کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند،موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین