32.1 C
Islamabad

سپیکر قومی اسمبلی کی وزیر اعلی بلوچستان سے ملاقات دو طرفہ تعاون پر اتفاق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی پارلیمنٹ ہاس میں ملاقات۔ملاقات میں ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود۔ملاقات میں صوبے میں امن و امان اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال۔،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بلوچستان میں خواتین اور نوجوانوں کے حقوق کے تحفظ اور سماجی ترقی پر خصوصی زور دیا گیا اس موقع پر نائب وزیر اعظم نے کہا کہ بلوچستان میں انفراسٹرکچر، تعلیم اور صحت کے منصوبوں کا فوری اور مثر نفاذ وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے،، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پارلیمنٹ اور وفاقی حکومت کی مشترکہ کوششوں سے بلوچستان کی پائیدار ترقی کو یقینی بنایا جائے گابلوچستان کی ترقی، پاکستان کی مجموعی ترقی کی ضمانت ہے، اسپیکر سردار وفد نے صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشوں کو سراہا

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین