36.6 C
Islamabad

سپیکر نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تعیناتی کا طریقہ کار بتادیا

اسلام آباد

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے طریقہ کار کا اعلان کر دیا ،اجلاس شروع ہوتے ہی انہوں نے بتایا کہ13جنوری کو درخواست جمع کرائیں ، جس پر اپوزیشن ارکان کے دستخط بھی ہوں۔انہوں نے کہا کہ 14جنوری کو سہ پہر 3بجے جانچ پڑتال کے بعد قائد حزب اختلاف کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا۔ اپوزیشن کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا کہ ہم نے محمود اچکزئی کانام بھیج رکھا ہے ،اس پر اسپیکر نے کہا کہ معاملہ عدالت میں تھا اس لئے لیٹ ہوا،اب آپ دوبارہ جمع کرادیں تاکہ پراسیس آگے بڑھ سکے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین