27.1 C
Islamabad

ریلوے کے محنت کش طبقے کی فلاح اولین ترجیح: حنیف عباسی

راولپنڈی ڈویژن میں ڈی ایس ریلوے راولپنڈی کی نگرانی میں ریلوے قلیوں اور کلاس چہارم ملازمین میں 225 راشن بیگز تقسیم کئے گئے

وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ راشن بیگز کی فراہمی ماہانہ بنیادوں پر جاری رہے گ ،ریلوے کے محنت کش طبقے کی فلاح اولین ترجیح ہے

ریلوے قلیوں اور کلاس چہارم ملازمین کا وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے اظہارِ تشکر

ریلوے قلیوں کا کہنا ہے کہ وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی ہمارے مسائل سے باخبر ہیں اور عملی اقدامات کر رہے ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین