27.1 C
Islamabad

وزیراعظم کا لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لکی مروت  فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نے شہید پولیس اہلکاروں کی بلندی ء درجات کی دعاء کی اور شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا

وزیراعظم نے کہا ہے کہ امن و امان کے قیام کے لئے پولیس نے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین