31 C
Islamabad

مری میں برفباری کے بعد کڑاکے کی سردی،سیاحوں کا رش

مری، گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں موسم سرما کی پہلی برفباری اور بارش سے سردی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے

دوسری جانب بڑی تعداد میں سیاحوں نے مری کا رخ کر لیا ہے

مری ایکسپریس وے پر شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق پھلگراں ٹال پلازہ سے مری جانے والی ٹریفک کا داخلہ بند ہے، مقامی آبادی اور ایمرجنسی ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک بحال کرنے کے لئے عملہ برف کو ہٹانے میں مصروف ہے، واضح رہے کہ ملک کے مختلف مقامات پر برفباری کے بعد عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین