42.9 C
Islamabad

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کا ابتدائی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اسکواڈ میں پیٹ کمنز، کیمرون گرین اور کوپر کنولی کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، تینوں کھلاڑی حال ہی انڈیا کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں تھے۔

آسٹریلیا کے چیف سلیکٹر جارج بیلی کے مطابق یہ ابھی ابتدائی اسکواڈ ہے اسپورٹ پیریڈ کے دوران ضرورت پڑنے پر تبدیلی کر لیں گے۔

 جارج بیلی نے بتایا کہ پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

آسٹریلوی اسکواڈ میں کپتان میچل مارش، زیوئیر بارٹلیٹ، کوپر کنولی اور نیتھن ایلس، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ اور ٹریوس ہیڈ کے علاوہ جوش انگلس، میتھیو کوہنیمن، گلین میکسویل، میتھیو شارٹ، مارکوس اسٹوئنس اور ایڈم زمپا شامل ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین