33.8 C
Islamabad

گوگل بھی نئے سال کے رنگ میں رنگ گیا، نیا ڈوڈل جاری

دنیا  سال نو کا جشن منا رہی ہے وہیں سب سے زیادہ انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل بھی نئے سال کے رنگ میں رنگ گیا۔

گوگل نے ہر اہم موقع کی طرح سال نو پر بھی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک خوبصورت ڈوڈل جاری کیا۔ یہ ڈوڈل 2025 کے اختتامی لمحات میں جاری کیا گیا۔

اس ڈوڈل میں سال 2025 کو الوداع کہنے اور 2026 کو خوش آمدید کہنے کو علامتی طور پر پیش کیا گیا۔

گوگل کے اس ڈوڈل میں 2026 کے ہندسے رنگ برنگے غباروں، دلکش سجاوٹ اور کنفیٹی کے ساتھ نمایاں کیے گئے ہیں، جو خوشی، امید اور جشن کے احساس کو اجاگر کرتے ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین