43 C
Islamabad

ایم ٹیگ رجسٹریشن کی ڈیڈ لائن میں 15 جنوری تک توسیع ی

اسلام آباد

 

ایم ٹیگ کی آخری تاریخ میں 15 دن کی توسیع، نئی ڈیڈ لائن 15 جنوری 2026 مقرر وزارتِ داخلہ کی ہدایت پر ایم ٹیگ رجسٹریشن میں توسیع، شہری 15 جنوری تک کردی۔گئی ہےگاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی مہلت بڑھا دی گئی، شہری 15 جنوری 2026 تک لازمی ایم ٹیگ لگوائیں ،

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین