27.1 C
Islamabad

افسوسناک خبر، ڈھاکا کیپٹلز کے کوچ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

سلہٹ میں بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے ڈھاکا کیپٹلز اور راج شاہی وارئیرز کے میچ سے قبل ڈھاکا کے کوچ محبوب علی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

تفصیلات کے مطابق انہیں میچ سے قبل دل کا  دورہ پڑا،گراونڈ میں سی پی آر دی گئی، اسپتال لیجایا گیا، جہاں ان کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین