42.9 C
Islamabad

ایشیز ٹیسٹ سیریز میں بڑی شکستوں کے بعد انگلینڈ سنھبل گیا

ابتدائی تین میچز ہار کر سیریز گنوانے کے بعد انگلینڈ پہلی فتح کے نزدیک پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق میلبرن میں کھیلے جارہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 132 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف ملا ہے۔انگلینڈ نے چائے کے وقفے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنالیے ہیں اور اس کو فتح کے لیے مزید 98 رنز درکار ہیں۔یاد رہے کہ آسٹریلیا کو پانچ میچز کی سیریز میں 0-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین