26 C
Islamabad

پی آئی اے کا اگلے سال لندن سے بھی پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے نے آئندہ سال مارچ سے لندن سے بھی اپنی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے

تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن نے مارچ سے لندن کے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ائیر لائن کو لندن ائیرپورٹ کے ہفتہ وار چار پروازوں کی سلاٹ مل گئی ہے۔

 قومی ائیرلائن نے یہ سلاٹ ترکش ائیر کو دے رکھے تھے۔ پابندی کے باعث سلاٹس محفوظ رکھنے کے لیے ترکش ائیرلائن کو دیے تھے، ہیتھرو ائیرپورٹ کو مارچ 2026 سے لندن کی پروازوں کوشروع کرنے کا تحریری طور پر آگاہ کیا۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین