35.2 C
Islamabad

عدالتیں ڈاکخانہ بن گئی ہیں ۔جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے کیسز کی سماعت کے دوران اہم ریمارکس دیے دیے،گذشتہ روزپلاٹوں سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواستگزار کی جانب سے متعلقہ محکمہ میں بیان حلفی جمع نہ کرانے پر سخت برہمی کا اظہارکرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ عدالتوں کو تو ڈاکخانہ سمجھ لیاہے،عدالتوں کا جو حال ہوگیاہے یہ ڈاکخانہ ہی بن گئی ہیں،عدالتوں کا کوئی حال نہیں رہا،عدالت نے درخواستگزار کو بیان حلفی جمع کرانے کی دوبارہ ہدایت کی اور سماعت ملتوی کردی۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین