43 C
Islamabad

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 58 ویں برسی پر دعائیہ تقریب

رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس کی 58 ویں برسی پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا

تقریب میں صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان اور وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور شریک ہوئے

اس موقع پر فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی

 پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین