29.4 C
Islamabad

فی تولہ سونا 4 ہزار روپے سستا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4285 ڈالر فی اونس کا ہوگیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کی کمی سے 4 لاکھ 50 ہزار 862 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 3 ہزار 429 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 86 ہزار 541 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ پیر کو فی تولہ سونا 2 ہزار 600 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 54 ہزار 862 روپے کا ہوگیا تھا

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین