29.4 C
Islamabad

سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کر دی گئی

صوبائی وزیر مینا خان آفریدی اور شفیع اللہ جان  اقبال آفریدی کیخلاف بھی اشتہاری کی کاروائی شروع ہو چکی ہے

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی

وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف 26 نومبراحتجاج پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے

عدالت کیجانب سے متعدد بار طلب کرنے کے باوجود ملزمان پیش نہیں ہوئے

قبل ازیں عدالت وزیر اعلیٰ کے پی کے ودیگر کیخلاف تھانہ نون کے مقدمہ میں بھی اشتہاری کی کاروائی کا آغاز کر چکی ہے

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین