34.4 C
Islamabad

پاکستان میں چاندی کی قیمت بلند ترین سطح پر

پاکستان میں چاندی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

تفصیلات کے مطابق ملک میں مقامی کرنسی کے حساب سے روزانہ چاندی کی قیمت اپ ڈیٹ ہوتی ہے،

عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں چاندی کی قیمت میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں 10 گرامی چاندی کی قیمت تقریباً 5,580 روپے رہی جبکہ ان شہروں میں ایک تولہ چاندی کی قیمت تقریباً 6,501 روپے ریکارڈ کی گئی

اسی طرح راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ میں بھی چاندی کے نرخ یکساں رہے، ان شہروں میں 10 گرامی چاندی کی قیمت 5,580 روپے رہی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 6,501 روپے رہی

 

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین