43 C
Islamabad

ڈاکٹر وردہ قتل کیس مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

ایبٹ آباد
ایبٹ آباد ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے قتل کے اس مقدمے کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا ہے ملزم شمریز جو وقوعہ کے روز سے روپوش تھا اس کی گرفتاری کے لیئے مسلسل چھاپے ماررہی تھی گذشتہ روز پو لیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیئے ریڈ کیا تو ملزم نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جوابی فائرنگ میں گولیاں لگنے سے ملزم جاں بحق ہوگیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین