40.4 C
Islamabad

سڈنی میں ساحل سمندر پر فائرنگ، 10 افراد ہلاک

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہو گئے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 10 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہیں
آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت کو بونڈی بیچ میں سیکیورٹی صورتحال کا علم ہے اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پولیس کی جانب سے جاری ہدایات پر عمل کریں

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین