32.1 C
Islamabad

عرفان صدیقی کی نشت پر عابد شیر علی سینیٹر منتخب

عرفان صدیقی کے انتقال کے باعث خالی ہونیوالی نشست پر  مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیر علی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات کے باعث سینیٹ کی نشست خالی ہوئی تھی جس پر عابد شیر علی نے جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے

کسی بھی جماعت کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرائے جانے کے باعث عابد شیر علی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین