ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کا نافذ ہے
دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے جلوس کی ہرگز اجازت نہیں، کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کے انعقاد پر قانون فی الفور حرکت میں آئے گا
شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ مت بنیں
