37.1 C
Islamabad

آسٹریلوی وزیراعظم شادی کے بندھن میں بندھ گئے

آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کر لی

 

تفصیلات کے مطابق انتھونی البانیز اور جوڈی ہیڈن کی شادی 29 نومبر 2025 کو وزیر اعظم کی سرکاری رہائش پر ایک نجی تقریب میں ہوئی

 

 شادی کی تقریب عوامی نہیں تھی بلکہ شادی میں صرف قریبی دوست اور رشتہ دار موجود تھے

 

تقریب میں دلہن خوبصورت اور نفیس سے سفید گاؤن میں نظر آئیں اور دُلہا یعنی وزیر اعظم نیوی بلو سوٹ میں ملبوس تھے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین