36 C
Islamabad

ڈانس پارٹیوں،مساج سنٹروں کے نام پر فحاشی کے اڈوں کیخلاف ایکشن،متعدد گرفتار

اسلام آباد میں ڈانس پارٹیوں اور مساج سینٹروں کے نام پر فحاشی کے اڈوں کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 21 لڑکیوں سمیت 40 افراد کو گرفتار کرلیا

 

 اسلام آباد کے تھانہ شالیمار پولیس نے ایک ہی رات میں 5 چھاپوں کے دوران 21 لڑکیاں، اور 19مرد گرفتار کرلیے

 

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ 5 میں سے 3 قحبہ خانے ابوظہبی ٹاور میں سے پکڑے گئے جب کہ روز پیلس اور نیچرل راکس نام مساج سینٹروں پر جسم فروشی کا دھندہ چلتا پایا گیا

 

پولیس نے مزید بتایا کہ رہائشی فلیٹس میں جسم فروشی کا دھندہ کروانے والا ملزم علی ملک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان نے اعتراف کیا کہ ڈانس پارٹیوں اور مساج سینٹروں کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ چل رہا تھا۔

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین