36.6 C
Islamabad

تھائی لینڈ میں بارش کا 300 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

تھائی لینڈ میں بارش کا تین سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 33 افراد جان کی بازی ہار گئے

 

تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے جنوبی شہر ہاٹ یائی سمیت متعدد علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، 400 ملی میٹر سے زائد بارش نے تین سو سالہ ریکارڈ توڑ دیا، مختلف حادثات میں تینتیس افراد ہلاک ہو گئے

 

ریسکیو ٹیمیں کشتیوں میں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصروف ہیں، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں مجموعی طور پر تقریباً 50 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے

 

حکومت کے مطابق سیلاب 10 صوبوں سے گزرا، جب کہ ملائیشیا کی 8 ریاستیں بھی متاثر ہوئیں۔ تین روزہ طوفانی بارشوں کے باعث شہر میں اسپتالوں سمیت متعدد عمارتیں زیر آب آ گئیں

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین