31 C
Islamabad

جج صاحب کی طبیعت ناساز ،ڈسپنسری میں ڈاکٹر غیر حاضر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس کی طبیعت ناسازی کے معاملہ میں ہائیکورٹ ڈسپنسری میں ڈاکٹر کی عدم  موجودگی  کا انکشاف ہوا ہے

 

بتایاجاتاہے کہ جسٹس انعام امین منہاس کی گزشتہ روز طبیعت خراب ہوئی تو ڈاکٹر موجود ہی نہیں تھا

ہائیکورٹ ڈسپنسری جس میں پولی کلینک کا ڈاکٹر موجود ہوتا ہے،ہائیکورٹ ڈسپنسری میں بیٹھے ڈاکٹر کا تبادلہ ہو چکا تھا

 

بعد ازاں پولی کلینک سے نئے ڈاکٹر کی تعیناتی کردی گئی جنہوں نے گذشتہ روز ہائیکورٹ ڈسپنسری میں چارج سنبھال لیا۔

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین