29.4 C
Islamabad

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کو پولیس نے تحویل میں لے لیا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26, نومبر 2024 کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ عارضی تحویل میں لینے کا حکم دیدیا

 

عدالت نے علیمہ خان کو شہادتیں ریکارڈ ہونے تک تحویل میں لینے کی اجازت دی

 

علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف راولپنڈی کی اے ٹی سی میں سماعت ہوئی

 

 علیمہ خان نے مؤقف اختیار کیا کہ ہمارے وکیل سپریم کورٹ میں مصروف ہیں، اسلئے جانے کی اجازت دی جائے

 

پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ کرمنل پروسیجر کی سیکشن 351 کے تحت یہ عدالتی تحویل میں ہے، عدالت کی اجازت کے بغیر باہر نہیں جاسکتیں

 

علیمہ خان عدالت سے نکلیں توخواتین اہلکاروں نے تحویل میں لے لیا، علیمہ خان کو شہادتیں ریکارڈ ہونے تک تحویل میں لینے کی اجازت دی گئی

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین