31 C
Islamabad

راولپنڈی :سری لنکا بمقابلہ زمبابوے، زمبابوے کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ،

راولپنڈی ،
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز پانچواں میچ ۔

سری لنکا بمقابلہ زمبابوے،زمبابوے کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ،

سری لنکن ٹیم داسن شناکا (کپتان)، پاتھم نسانکا، کوسال مینڈس (وکٹ کیپر)، کوسال جینتھ پریرا، جینتھ لیانگے،پون رتنائیکے،

کمندو میندس، ونندو ہاسارنگا، دشمانتھا چمیرا، ماہیش تھیکشانا اور ایشان ملنگا پر مشتمل،

زمبابوے الیون میں سکندر رضا بٹ (کپتان)، بریان جوہن بینیٹ، ریان برل، بریڈلے نیل ایونز،ٹینوٹینڈا ماپوسا،ولنگٹن مساکادزا،

ٹادیوناشے مرومانی، تاشنگا مسکیوا، ڈیون میئر،رچرڈ نگاروا اور برینڈن ٹیلر شامل ،

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین