35 C
Islamabad

وزیرِ اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دو روزہ دورے کے بعد اسلام آباد واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے دو روزہ دورے کے بعد اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ہفتہ کو باکو کے حیدر علیوف بین الاقوامی ایئرپورٹ پر آذربائیجان کے اول نائب وزیراعظم یعقوب ایوبوو، آذر بائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔دورے کے دوران وزیراعظم نے آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی ۔ وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے دو طرفہ ملاقاتیں

Baku: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif is being seen off by the First Deputy Prime Minister of Azerbaijan Yagub Abdulla Oglu Eyyubev at Haider Aliyev International Airport, Baku (Saturday, 8 November, 2025).

بھی ہوئیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین