26.7 C
Islamabad

کویت میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال کی وزیر اوقاف و اسلامی امور محمد ابراہیم محمد الوسمی سے ملاقات

کویت: کویت میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال نے کویت کے وزیر اوقاف و اسلامی امور محمد ابراہیم محمد آلوسمی سے ایک ملاقات کی، پاکستانی سفارتخانہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اس موقعہ پر مذہبی امور، اسلامی تعلیمات اور مذہبی ہم آہنگی جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(رپورٹ: محمد عمر)

 

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد حکومت اورالیکشن دوبارہ آمنے سامنے

اسلام آباد(وقائع نگار )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 3روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو چین کے دارالحکومت...

آئی۔ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز موصول

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا...

تازہ ترین