33.2 C
Islamabad

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات, وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین